Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

بنگلہ دیش سول سروس افسران کے وفد کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے عزائم مشترک ہیں ، چیئرمین نادرا

بنگلہ دیش سول سروس کے سینئر افسران پر مشتمل 12 رکنی وفد نے آج نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ یہ وفد "پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور" کے تحت "پالیسی انوویشن" کی سرگرمیوں کے تحت پاکستان کے مطالعاتی دورے پر آیا ہوا ہے۔ وفد کی قیادت محترمہ سلمیٰ…