بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیوں کے دوران 36 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں انٹیلیجنس کی…