بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، دو مختلف کارروائیوں کے دوران کمانڈر سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
قیدیوں کی بانی پی ٹی آئی طرز پر طبی سہولیات کی درخواست،…