برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ، کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ
برطانیہ کے جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
اماراتی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے خلیجِ عرب سے اپنے جنگی جہاز واپس بلاتے ہوئے بغیر عملے والی کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سمندری نگرانی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ بحرین…