بجلی سستی کرنے کا پلان سامنے آگیا، حکومت کی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری
وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو ماہانہ بنیادوں پر ریلیف فراہم کرنے کے منصوبے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس سکیم کے تحت **کیپٹو پاور پلانٹس** پر عائد کی جانے والی لیوی سے حاصل ہونے والی رقم براہ راست بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے استعمال کی…