بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست بریت منظور کر…