بابر اعظم کا سعود شکیل کے ’نروس نائنٹیز‘ پر تشویش کا اظہار
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کے نروس نائنٹیز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ سعود شکیل کے نائنٹیز میں آؤٹ ہونے پر تشویش ہے، کوشش کررہے ہیں ان کا یہ…

