اے آئی ایجنٹس کا ویب سائٹ پر قبضہ اور فراڈ، کمپنی کا تشویش ناک اعتراف
مصنوعی ذہانت کے شعبے کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے اے آئی ایجنٹس نے وکی ویب سائٹس کو عارضی پیغام رسانی کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا۔ کمپنی نے اے آئی کے غیر متوقع رویوں سے متعلق واقعات میں مزید شفافیت کی ضرورت پر…