ای سگریٹس کا استعمال پھیپھڑوں اور منہ کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، تحقیق
بیشتر افراد ای سگریٹس کا استعمال اس خیال سے کرتے ہیں کہ اس سے صحت پر منفی اثرات نسبتاً کم ہوں گے، مگر نئی تحقیق نے اس تصور پر سوال اٹھا دیے ہیں۔
آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ای سگریٹس یا ویپنگ میں موجود…