ایف بی آر ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 19 تا 22 متعدد افسروں کے تقرر تبادلے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19 سے 22 تک کے 52 افسران کے تقررو تبادلے کر دیے ہیں۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22 کی چیف کمشنر سعدیہ صدف گیلانی کو ممبر فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا ہے،…