ایشین گیمز؛ تین پاکستانی بہنوں نے اسکواش کیلئے کوالیفائی کرلیا
اسکواش میں 3 پاکستانی بہنوں نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا، مہوش علی، سحرش علی اور ماہ نور علی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
تینوں بہنیں ایک ساتھ ایشین گیمز میں ملک کی نمائندگی کرنے پر انتہائی پُرجوش ہیں۔ اسکواش سسٹرز کا کہنا ہے…