ایس ای او کانفرنس کی تیاریاں مکمل، غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ جاری
اسلام آباد: دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کو مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے پیش نظر شہر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق، اجلاس کے دوران عام شہریوں…