ایران کا امریکی جنگی بحری جہاز پر میزائل داغنے کا دعویٰ، سعودی عرب، کویت اور بحرین پر بھی حملے
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت آ گئی ہے، جہاں امریکی افواج نے مسلسل ساتویں رات بھی ایران کے متعدد فوجی، مواصلاتی اور بنیادی ڈھانچے پر فضائی حملے کیے، جبکہ ایران نے جوابی کارروائی میں کویت اور خطے میں موجود امریکی مفادات…