ایرانی صدر نے کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کردی
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے، اور دشمن پر عدم اعتماد کے ساتھ تعلقات میں ہوشیاری سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ہر عقلی اور سفارتی…