اکبر ایس بابر کا محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے ممکنہ فیصلے کو قانونی محاذ پر چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی…

