اپوزیشن کے شور شرابے میں پختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں7 فیصد اضافہ،کم ازکم اجرت 45 ہزار…
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا 2170 ارب روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، جس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید شور شرابہ اور نعرے بازی بھی کی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ…