او آئی سی کی جانب سے کوہاٹ مسجد خود کش دھماکے کی شدید مذمت
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کوہاٹ کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مساجد اور نمازیوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، جبکہ…