امن و امان کی صورتحال، بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ
بلوچستان حکومت نے عوام کی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کا اطلاق فوری طور پر 23 روز کے لیے پورے بلوچستان میں ہوگا۔
آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کیلئے سپورٹس پریزنٹیشن…