امریکی ناظم الامور کی پاکستان ریلوے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی امریکی ناظم الامور نتالی اے بیکر سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور ریلوے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں امریکا پاکستان ریلوے کے انفراسٹرکچر اور جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری…