امریکا کے 111 سالہ معمر ترین شخص کی لمبی عمر میں مددگار 3 عادات
لوئس کانو کی پیدائش 9 دسمبر 1914 کو کولمبیا میں ہوئی تھی۔
انہوں نے 2025 میں اپنی 111ویں سالگرہ منائی اور انہیں امریکا کا معمر ترین زندہ فرد قرار دیا جاتا ہے۔
ان کی عمر کی تصدیق دنیا کے معمر ترین افراد کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے…