امریکا نے غزہ پٹی میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی
امریکا نے غزہ پٹی میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی ہے، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ کی مستقل حیثیت بہت واضح ہے، اسرائیل کی غزہ کے اندر بفرزون بنانے کی تجویز قابل قبول نہیں۔
امریکی وزیرخارجہ نے نائیجریا میں پریس…