افسوسناک خبر ، مسافر گاڑی اُلٹ گئی
*مردان: رشکئی انٹرچینج کے قریب ہائی ایس الٹ گئی، 3 جاں بحق، 14 زخمی*
مردان میں رشکئی انٹرچینج کے قریب ہائی ایس حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 14 شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق گاڑی ٹیکسلا سے پشاور…

