اس سال کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے میں طویل ہو گا؟
کن کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کن ممالک میں طویل ہوگا، اس حوالے سے اہم تفصیل سامنے آ گئی ہے۔
رمضان 2026 میں مختلف مسلم ممالک میں روزوں کے اوقات میں فرق متوقع ہے، ابتدائی دنوں میں روزے کا دورانیہ تقریباً 12 گھنٹے ہوگا جبکہ…