اسلام آباد ہائیکورٹ کا بیرون ملک سفری پابندیوں سے متعلق بڑا فیصلہ
عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ صرف اوور اسٹے پر کسی دوسرے ملک سے ڈی پورٹ ہونا سفری پابندی کے لیے جواز نہیں بنتا۔ جسٹس محمد آصف نے چار صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔
عدالت نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے کی بنیاد پر ڈی پورٹ ہونے پر…