اسلام آبادمیں بورنگ کے پانی پر بھی ٹیکس عائد کرنے کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں رہنے والوں اب آپ کو 1 ہزار سے 75 ہزار تک اپنی پانی کی بورنگ پر ٹیکس دینا ہوگا
ایم سی آئی نے پیسہ اکھٹا کرنے کے لیے نیا طریقہ ایجاد کرلیا
میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد یعنی ایم سی آئی کی جانب…

