اسلام آباد، جان شیر خان سکواش ٹورنامنٹ میں محمد عماد کی شاندار فتح
اسلام آباد: پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش اسٹار محمد عماد نے جان شیر خان اسکواش ٹورنامنٹ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے انس علی شاہ کو سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔
اسلام آباد میں…

