اسرائیل میں پابندی کے باوجود سیکڑوں افراد ایران جنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیل میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی اجتماعات پر پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں مظاہرین نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف نعرے بازی کی۔…