اداکارہ میرا کو کینیڈا کی سرحد سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
اداکارہ میرا کو کینیڈا کی سرحد سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
پاکستان کی معروف فلم اداکارہ میرا، جن کا اصل نام ارتضا ارباب ہے، کو کینیڈا کی سرحد پر روکنے کے بعد واپس امریکہ بھیج دیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ امریکی صحافی فاروق مرزا کے مطابق…