ابوظبی ٹی 10 لیگ میں محمد عامر اور بھارتی کھلاڑی کے درمیان میدان میں تلخ جملوں کا تبادلہ
ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے دوران پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر اور بھارتی بیٹر کے درمیان میدان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔
میچ کے دوران محمد عامر بولنگ کر رہے تھے کہ بھارتی بیٹر نے وکٹ کیپر کے اوپر سے ریورس شاٹ کھیل کر چوکا لگا دیا،…

