Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر دو کارروائیاں، 25.2 کلوگرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

0

اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران ٹرک پر لدے لکڑی کے تختوں میں چھپائی گئی 13.2 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پی پی ایس سی نے 10 آسامیوں کے تحریری نتائج جاری کر دیے، سینکڑوں امیدوار کامیاب قرار
ایک دوسری کارروائی میں اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر ملزم کی گاڑی کے ٹائر میں چھپائی گئی 12 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.