آٹے کی قیمت میں مزیداضافہ، کراچی میں آٹا سب سے مہنگا
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، جہاں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار 540 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق، کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی…

