آرمی چیف کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 8 فروری 2024 کو ملک بھر میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔
قوم کے نام پیغام میں آرمی چیف نے کہا کہ…