آج پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں کیا ؟ جانئے
*حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا*
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن کا اطلاق رات 12 بجے سے اگلے 24 گھنٹوں کے لیے ہوگا۔
پیٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی…

