آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟
ایپل رواں سال کی بڑی تقریب میں نئے آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جبکہ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی ممکنہ قیمتوں کے حوالے سے اہم رپورٹس سامنے آئی ہیں۔
تحقیقاتی ادارے ٹرینڈ فورس کے مطابق آئی فون 18 پرو کی ابتدائی…

