آئی سی سی نے قومی کرکٹر محمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی عائد کر دی
پاکستانی اسپن آل راؤنڈر **محمد نواز** نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کر لیا، جس کے بعد ان پر تین ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ تاہم بحالی (ری ہیب) پروگرام مکمل کرنے کی صورت میں پابندی کی مدت کم ہو کر ایک ماہ رہ جائے گی۔…