آئی جی خیبر پختونخوا نے احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ضلعی پولیس افسران کو ہدایات جاری کردیں
خیبر پختونخوا پولیس کو احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کے لیے آپریشنل ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
آئی جی خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی پولیس افسران کو رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں، جن میں ممکنہ مظاہروں کی صورت میں تمام حفاظتی انتظامات مکمل…

