آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار مقرر کرنیکی سفارش
اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
اس مقصد کے لیے پائیڈ نے شواہد پر مبنی ایک فریم ورک پیش کیا ہے، جس کے تحت قومی سطح…