آئرش کرکٹ کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر بین وائٹ نے ریٹائرمنٹ لے لی
*آئرش کرکٹ کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر بین وائٹ نے ریٹائرمنٹ لے لی*
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر بین وائٹ نے 28 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
بین وائٹ نے لنکڈ ان پر پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ تینوں…

