Gas Leakage Web ad 1

سپورٹس بورڈ پنجاب کا کھیلوں کی 16 فری اکیڈمیز قائم کرنے کا اعلان

0

ترجمان سپورٹس بورڈ پنجاب کے مطابق تمام اکیڈمیز لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے ہوں گی اور ان میں کسی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کوچز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 16 سپورٹس اکیڈمیز کو مفت اور اوپن کیا جا رہا ہے، جبکہ پنجاب کے تمام ڈویژنز اور اضلاع میں یہ اکیڈمیز قائم کی جائیں گی۔

طارق قریشی کے مطابق ان اکیڈمیز میں باکسنگ، ایتھلیٹکس، سوئمنگ، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، فٹبال، ہاکی، آرچری، ووشو، کراٹے، تائیکوانڈو، اسکواش اور کرکٹ سمیت مختلف کھیلوں کی تربیت فراہم کی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.