صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات
پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاسوں میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ یکم جون 2026 کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے، جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے چار ہفتے مختص کیے جائیں گے۔