sui northern 1

بی بی ایل: شاہین کا ناخوشگوار ڈیبیو، امپائر نے اوورکے درمیان ہی ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی

بی بی ایل: شاہین کا ناخوشگوار ڈیبیو، امپائر نے اوورکے درمیان ہی ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی

0
Social Wallet protection 2

گیولنگ: شاہین آفریدی کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو مایوس کن رہا۔

sui northern 2

برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاہین نے اپنے پہلے میچ میں 2.4 اوورز میں 43 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ تیسرے اوور میں 2 بیمرز کے بعد امپائر نے انہیں بولنگ روک دی۔

سیکیورٹی فورسز آپریشن ،7 خوارج ہلاک،ایک سپاہی شہید

اسی طرح، میلبرن رینی گیڈز کی جانب سے کھیلنے والے پاکستان کے دیگر اسٹار بیٹر محمد رضوان بھی اپنے ڈیبیو میں متاثر کن پرفارمنس نہ دے سکے اور 10 گیندوں پر صرف 4 رنز بنا سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.