بی بی ایل: شاہین کا ناخوشگوار ڈیبیو، امپائر نے اوورکے درمیان ہی ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی
گیولنگ: شاہین آفریدی کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو مایوس کن رہا۔
برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے شاہین نے اپنے پہلے میچ میں 2.4 اوورز میں 43 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ تیسرے اوور میں 2 بیمرز کے بعد امپائر نے انہیں بولنگ روک دی۔…