شہزادی ڈیانا کا مشہور ریوینج ڈریس تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا
شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریوینج ڈریس‘ تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
سیاہ رنگ کا یہ مشہور لباس شہزادی ڈیانا نے 1994 میں اس وقت پہنا تھا جب شہزادہ چارلس نے بے وفائی کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد یہ لباس…

