Gas Leakage Web ad 1

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

0

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے فی لیٹر کم کردی گئی ہے۔
امریکا شرائط مان جائے تو 2 دن میں آبنائے ہرمز کھول دیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 358 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر سے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.