Gas Leakage Web ad 1

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی

0

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی، جس کا انتظام جیل کے کانفرنس روم میں کیا گیا تھا۔
چشمہ 5 منصوبے نے مقررہ وقت سے پہلے اہم سنگ میل عبور کرلیا: وزیراعظم
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات ختم ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کو واپس ان کے respective سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.