Gas Leakage Web ad 1

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

0

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 182 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.