Gas Leakage Web ad 1

پنجاب اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کا فوری الیکشن شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ

0

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فوری طور پر انتخابی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں انتخابات کے شیڈول اور صوبائی حکومت کے مؤقف کا جائزہ لیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری، مزید 4 فلسطینی شہید
الیکشن کمیشن حکام نے اجلاس کو بتایا کہ پنجاب حکومت دسمبر میں شدید دھند اور سخت سرد موسم کے باعث بلدیاتی انتخابات اپریل میں کرانا چاہتی ہے۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران کرانے پر رضامندی ظاہر کر چکی تھی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، اب پنجاب حکومت پہلے سے تجویز کردہ تاریخوں میں تبدیلی کروانا چاہتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.