پنجاب اور کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کا فوری الیکشن شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فوری طور پر انتخابی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد…

