Gas Leakage Web ad 1

امریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی کرلی

0

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کے لیے ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے دیے تھے

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے حج سیونگ پلان پر کام شروع
پولیس کے مطابق طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکر مبینہ طور پر اپنی جان لے لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ نے امریکا جانے کے لیے ایک ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے ادا کیے تھے، تاہم ایجنٹ کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات جعلی ہونے کے باعث وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.