وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں وزارتِ فوڈ سکیورٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو گندم کی فراہمی کے اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی وزیراعظم کی عوام دوست پالیسیوں کا عملی مظہر ہے اور صوبے کو گندم سیزن کے آغاز پر مقررہ سرکاری قیمت پر فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت عوام کو سستی گندم کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔